المیزان پلاٹنگ – خان ویلیج ایکسٹینشن میں آفاق بزنس کمپنی کا پہلا منصوبہ
المیزان پلاٹنگ، خان ویلیج ایکسٹینشن میں اے بی سی (آفاق بزنس کمپنی) کا پہلا رہائشی منصوبہ ہے۔ یہ جدید سہولیات، بہترین مقام، اور شفاف ڈیزائن کے ساتھ مڈل کلاس فیملیز اور سرمایہ کاروں کے لیے بہترین انتخاب ہے
اہم خصوصیات
✅ تیس فٹ مرکزی سڑک اور 20 فٹ اندرونی سڑکیں۔ ✅ زیرِ زمین سیوریج سسٹم اور بجلی کی سہولت۔ ✅ محفوظ رہائشی علاقہ۔
مقامی فوائد
مین چکری روڈ سے ملھقہ
راولپنڈی رنگ روڈ سے مستقبل میں رابطہ (اسلام آباد ایئرپورٹ تک 10-15 منٹ)۔
ابھی رابطہ کریں اور اپنا پلاٹ محفوظ کریں! ال میزاں پلاٹنگ میں سرمایہ کاری کر کے راولپنڈی کی ترقی کا حصہ بنیں۔